مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 403- مَا قَالُوا فِيهِ إذَا قَتَلَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ. · حديث 15518
15518- حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ , عَنِ ابْنِ حَرْمَلَةَ ، قَالَ : قتَلْت قُرَادًا ، أَوْ حُنْظُبًا وَأَنَا مُحْرِمٌ ، فَقَالَ ابْنُ سَعِيدٍ : تَصَدَّقْ بتَمْرَةٍ ، قَالَ : تَمْرَةٌ خَيْرٌ مِنْهَا.
حضرت ابن حرملہ ؒ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید ؓ سے کہا کہ میں نے حالت احرام میں چچڑی یا ٹڈی کو مار ڈالا ، حضرت ابو سعید ؓنے مجھ سے فرمایا کہ کھجور صد قہ کر دے ، کھجور اس سے بہتر ہے۔
تَمْرَةٌ خَيْرٌ مِنْهَا. ← قتَلْت قُرَادًا أَوْ حُنْظُبًا وَأَنَا مُحْرِمٌ فَقَالَ ابْنُ سَعِيدٍ تَصَدَّقْ بتَمْرَةٍ ← ابْنُ حَرْمَلَةَ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 403- What they say about him is if he kills him and he is forbidden. · Hadith 15518
