مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 121- في الرجل يُصَلِّي مَحْلُولَةٌ أَزْرَارُهُ. · حديث 3498
3498- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَن سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ ، أَنَّهُ قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، إنِّي أَتَصَيَّدُ فَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، وَزُرَّهُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ.
حضرت سلمہ بن اکوع نے بنی پاک ﷺ سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میں ایک شکاری آدمی ہوں، کیا میں ایک قمیص میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا ہاں البتہ اسے باندھ لو خواہ ایک کانٹے سے ہی۔
قُلْتُ ← سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ أَنَّهُ ← مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ← عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 121- When a man prays, he solves his buttons. · Hadith 3498
