مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 253- إذا سلم مِنَ الرَكْعَتَيْنِ ثُمَّ ذَكَرَ أَنَّهُ لَمْ يُتِمَّ. · حديث 4538
4538- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : صَلَّى ابْنُ الزُّبَيْرِ فَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ قَامَ إلَى الْحَجَرِ فَاسْتَلَمَهُ ، فَسَبَّحَ بِهِ الْقَوْمُ ، فَرَجَعَ فَأَتَمَّ وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ، قَالَ : فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ : لِلَّهِ أَبُوهُ ، مَا أَمَاطَ عَنْ سُنَّةِ نَبِيِّهِ.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی اور دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ پھر حجر اسود کے پاس جا کر اس کا استلام کیا ۔ لوگوں نے تسبیح کہی تو وہ واپس آ گئے اور دو سجدے کئے ۔ عطاء کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ابن زبیر کے کیا کہنے ! وہ اپنے نبی کی سنت سے دور نہیں ہوئے ۔
عَطَاءٍ، ← أَشْعَثَ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 253. If he is given two rak'ahs, then he states that he did not complete it. · Hadith 4538
