مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 75- مَا قَالُوا فِي الصَّدَقَةِ ، يُعْطَى مِنْهَا أَهْلُ الذِّمَّةِ. · حديث 10511
10511- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنِ الصَّدَقَةِ عَلَى غَيْرِ أَهْلِ الإِسْلاَمِ ؟ فَقَالَ : أَمَّا الزَّكَاةُ فَلاَ ، وَأَمَّا إِنْ شَاءَ رَجُلٌ أَنْ يَتَصَدَّقَ ، فَلاَ بَأْسَ.
حضرت ابراہیم بن مہاجر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ سے دریافت فرمایا کہ غیر مسلموں پر صدقہ کرنا کیسا ہے ؟ آپ نے فرمایا زکوٰۃ تو نہیں دے سکتے ہاں البتہ اگر ان میں سے کسی کو صدقہ دینا چاہو تو دے سکتے ہو۔
الصَّدَقَةِ عَلَى غَيْرِ أَهْلِ الإِسْلاَمِ ← سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 75- What they said in charity, the people of the dhimma are given from it. · Hadith 10511
