مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 626- في الحائض تَقْضِي الصَّلاَة. · حديث 7315
7315- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ الْمَرْأَةَ سَأَلَتْهَا تَقْضِي الْحَائِضُ الصَّلاَة ، فَقَالَتْ لَهَا عَائِشَةُ : أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ قَدْ كُنَّا نَحِيضُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، ثُمَّ نَطْهُرُ فَلاَ يَأْمُرُنَا بِقَضَاءِ الصَّلاَة.
حضرت معاذه عدویہ کہتی ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ تو تو بالکل حرور یہ ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں ہم حیض میں مبتلا ہوتی تھیں لیکن حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں حیض کے دنوں کی نمازوں کی قضا کا حکم نہ دیتے تھے۔
عَائِشَةَ أَنَّ الْمَرْأَةَ سَأَلَتْهَا تَقْضِي الْحَائِضُ الصَّلاَة ← مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 626 - When a menstruating woman is praying. · Hadith 7315
