مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 219 - فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ إذا شِئْت. · حديث 19431
19431- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ : حدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ : سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنْ رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ كُلَّمَا شِئْت ، قَالَ الْحَكَمُ : كُلَّمَا شَاءَتْ فَهِيَ طَالِقٌ ، وَقَالَ حَمَّادٌ : مَرَّةً.
حضرت شعبہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ سےسوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟حضرت حکم نے فرمایا کہ وہ جب چاہے اسے طلاق ہو جائے گی اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ طلاق ہو سکتی ہے۔
الْحَكَمُ كُلَّمَا شَاءَتْ فَهِيَ طَالِقٌ وَقَالَ حَمَّادٌ مَرَّةً. ← لاِمْرَأَتِهِ أَنْتِ طَالِقٌ كُلَّمَا شِئْت ← رَجُلٌ: ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 219 - In a man who said to his wife: You are divorced if desired. · Hadith 19431
