مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 110- فِي الرَّجُلِ يَكُونُ أَهْلُهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْوَقْتِ ، مِنْ أَيْنَ يُهِلُّ ؟. · حديث 13605
13605- حدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِيهِ ، رَفَعَهُ ، قَالَ : مَنْ كَانَ أَهْلُهُ دُونَ الْمِيقَاتَ أَهَلَّ مِنْ حَيْثُ يُنْشِئُ ، حَتَّى يَأْتِيَ ذَلِكَ عَلَى أَهْلِ مَكَّةَ.
حضرت طاؤس رحمتہ اللہ علیہ سے مرفوعا مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا: جس شخص کے گھر والے میقات کے اندر رہتے ہوں تو وہاں سے احرام باند ھے جہاں وہ پیدا ہوا اور پرورش پائی ، یہاں تک کہ وہ اہل مکہ کے پاس آ جائے۔
أَبِيهِ رَفَعَهُ ← ابْنِ طَاوُوسٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 110- In a man his family is between him and the time, from where does he live? · Hadith 13605
