مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 136- الرَّجُلُ يَجْعَلُ عَلَيْهِ الْمَشْيُ إلَى بَيْتِ اللهِ ، فَيَمْشِي بَعْضَ الطَّرِيقِ ثُمَّ يَعْجِزُ. · حديث 13751
13751- حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، وَيَزِيدُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : رَأَى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم رَجُلاً يُهَادَى بَيْنَ رَجُلَيْنِ - وَقَالَ يَزِيدُ : بَيْنَ ابْنَيْهِ - فَقَالَ : مَا هَذَا ؟ فَقَالُوا : نَذَرَ أَنْ يَمْشِيَ ، فَقَالَ : إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَنْ تَعْذِيبِ هَذَا لَغَنِيٌّ ، مُرُوهُ فَلْيَرْكَبْ . إِِلاَ أَنَّ يَزِيدَ قَالَ : عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ بڑی مشکل سے دوآ دمیوں کے سہارے چل رہا ہے، یزید راوی فرماتے ہیں کہ وہ اپنے دو بیٹوں کے سہارے چل رہا تھا ، آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: یہ کیا ہے؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ اس شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائےگا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا: بیشک اللہ تعالی اس شخص کو اس طرح کی تکلیف میں مبتلا کرنے سے بے نیاز ہے جاؤ اس کو کہو کہ سوار ہوکر جائے۔
أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حُمَيْدٍ ← تَعْذِيبِ هَذَا لَغَنِيٌّ مُرُوهُ فَلْيَرْكَبْ إِِلاَ أَنَّ يَزِيدَ ← «إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ ← نَذَرَ أَنْ يَمْشِيَ ← «مَا هَذَا؟» ← يَزِيدُ بَيْنَ ابْنَيْهِ ← رَأَى رَسُولُ اللهِ رَجُلاً يُهَادَى بَيْنَ رَجُلَيْنِ ← أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ وَيَزِيدُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 136- A man makes him walk to the house of God, so he walks some way, then he becomes incapable. · Hadith 13751
