مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 76- في الرجل يُزَوِّجُ ابْنَتَهُ وَيَشْتَرِطُ لِنَفْسِهِ شَيْئًا. · حديث 16720
16720- حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ , عَنِ الأَوْزَاعِيِّ أَنَّ رَجُلاً زَوَّجَ ابْنَتَهُ عَلَى أَلْفِ دِينَارٍ وَشَرَطَ لِنَفْسِهِ أَلْفَ دِينَارٍ فَقَضَى عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ لِلْمَرْأَةِ بِأَلْفَيْنِ دُونَ الأَبِ.
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی اس شرط پر کرائی کہ ایک ہزار دینار بیٹی کو اور ایک ہزار دینار باپ کو ملیں گے ۔ ان کا مقدمہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے پاس آیا تو انہوں نے فرمایا کہ عورت کو دوہزار دینار ملیں گے اور باپ کو کچھ نہیں ملے گا۔
الأَوْزَاعِيِّ أَنَّ رَجُلاً زَوَّجَ ابْنَتَهُ عَلَى أَلْفِ دِينَارٍ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 76- In a man he marries his daughter and stipulates for himself something. · Hadith 16720
