مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 698- مَنْ كَانَ لاَ يُصَلِّي الضُّحَى. · حديث 7857
7857- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيّ ، قَالَ : قُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ : أَتُصَلِّي الضُّحَى ؟ قَالَ : لاَ ، قُلْتُ : صَلاَّهَا عُمَرُ ؟ قَالَ : لاَ ، قُلْتُ : صَلاَّهَا أَبُو بَكْرٍ ؟ قَالَ : لاَ ، قُلْتُ صَلاَّهَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ؟ قَالَ : لاَ أَخَالُُ.
حضرت مورق عجلی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا آپ چاشت کی نماز پڑھتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے پوچھا کہ کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے چاشت کی نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے پوچھا کیا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے؟ انہوں نے فرمایا نہیں ۔ میں نے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے چاشت کی نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میرا خیال یہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی اس نماز کو ادا نہیں فرمایا۔
لاَ أَخَالُُ. ← لاَ قُلْتُ صَلاَّهَا النَّبِيُّ ← لاَ قُلْتُ صَلاَّهَا أَبُو بَكْرٍ ← لاَ قُلْتُ صَلاَّهَا عُمَرُ ← قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ أَتُصَلِّي الضُّحَی ← مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ، ← تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 698- Whoever does not pray the victims. · Hadith 7857
