مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 242 - مَا قَالُوا ؛ فِي الرَّجُلِ حَلَفَ بِالطَّلاَقِ ثَلاَثًا إِنْ كَلَّمَ أَخَاهُ. · حديث 19535
19535- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , عَنْ أَبِي الْعَلاَءِ ، وَسَعِيدٌ , عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : إذَا قَالَ الرَّجُلُ : إِنْ كَلَّمَ أَخَاهُ فَامْرَأَتُهُ طَالِقٌ ثَلاَثًا ، فَإِنْ شَاءَ طَلَّقَهَا وَاحِدَةً , ثُمَّ تَرَكَهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا ، فَإِذَا بَانَتْ كَلَّمَ أَخَاهُ , ثُمَّ تَزَوَّجَهَا إِنْ شَاءَ بَعْدُ.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کہا کہ اگر اس نے اپنے بھائی سے بات کی تو اس کی بیوی کو تین طلاق اگر وہ چاہے تو ایک طلاق دے دے اور پھر اسے چھوڑ دے یہاں تک کہ اس کی عدت گزر جائے اور جب وہ بائنہ ہو جائے تو اپنے بھائی سے بات کرلے۔پھر اس کے بعد اگر چاہے توا س سے شادی کرلے۔
«إِذَا ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي الْعَلاَءِ وَسَعِيدٌ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 242. What they said: In a man he swore an oath of divorce three times, if his brother spoke to him. · Hadith 19535
