مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 369- مَنْ قَالَ يُصَلِّي أَرْبَعًا إِذَا أَدْرَكَهُمْ جُلُوسًا. · حديث 5392
5392- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، وَأَنَسٍ ، وَالْحَسَنِ ، قَالُوا : إِذَا أَدْرَكَ مِنَ الْجُمُعَةِ رَكْعَةً أَضَافَ إِلَيْهَا أُخْرَى ، فَإِذَا أَدْرَكَهُمْ جُلُوسًا صَلَّى أَرْبَعًا.
حضرت سعید بن مسیب ، حضر انس اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت مل جائے وہ اس کے ساتھ ایک رکعت اور ملائے اور اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہو ا پایا تو چار رکعتیں پڑھے ۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَنَسٍ وَالْحَسَنِ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 369- He who says he prays four when he perceives them sits down. · Hadith 5392
