مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 51- فِي عُمْرَةِ رَمَضَانَ ، وَمَا جَاءَ فِيهَا. · حديث 13185
13185- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ؛ أَنَّ أَبَا مَعْقِلٍ أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إنَّ أُمَّ مَعْقِلٍ جَعَلَتْ عَلَيْهَا أَنْ تَحُجَّ فَلَمْ يَتَيَسَّرْ لَهَا ، فَقَالَ : تَعْتَمِرُ فِي رَمَضَانَ.
حضرت ابو بکر بن عبدالرحمٰن بن حارث رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو معقل رضی اللہ عنہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام معقل رضی اللہ عنہ نے حج کرنے کی نذر مانی تھی لیکن اس کے اسباب اس کے لیے میسرنہیں ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ رمضان میں عمرہ کر لے (اس کا ثواب حج کے برابر ہے)۔
عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 51- In Umrah of Ramadan, and what was stated in it. · Hadith 13185
