مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 168- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الأَمَةَ فَتُعْتَقُ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَتُخَيَّرُ فَتَخْتَارُ نَفْسَهَا ، هَلْ لَهَا الصَّدَاقُ ؟. · حديث 17530
17530- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ , عَنْ مُجَاهِدٍ وَمِقْسَمٍ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أَمَةً أُعْتِقَتْ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا قَبْلَ أَنْ يُدْخَلَ بِهَا قَالَ : لاَ شَيْءَ لَهَا ، لاَ يُجْمَعُ عَلَيْهِ أَمْرٌ يَذْهَبُ بِنَفْسِهَا وَمَالِهِ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے ، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کر دیا جائے ، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کر لے تو کیا اسے مہر ملے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کچھ نہیں ملے گا ، وہ اپنے نفس اور مہر دونوں چیزوں کو حاصل نہیں کر سکتی ۔
لاَ شَيْءَ لَهَا لاَ يُجْمَعُ عَلَيْهِ أَمْرٌ يَذْهَبُ بِنَفْسِهَا وَمَالِهِ. ← ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أَمَةً أُعْتِقَتْ فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا قَبْلَ أَنْ يُدْخَلَ بِهَا ← مُجَاهِدٍ وَمِقْسَمٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← سَعِيدٌ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 168- When they say in a man that he will marry the nation, then she will be freed before he enters into it, so he will be given the choice, and he will choose it. · Hadith 17530
