مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 242- فِي الْمُحْرِم يَسْتَظِلُّ. · حديث 14460
14460- حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّهُ رَأَى رَجُلاً مُحْرِمًا قَدَ اسْتَظَلَّ بِعُودِ ، فَقَالَ : اِضْحَ لِمَنْ أَحْرَمْتَ لَهُ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو حالت احرام میں دیکھا کہ اس نے لکڑی سے سایہ حاصل کیا ہوا ہے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس کے لیے تو نے احرام باندھا ہے اس کے لیے اپنے آپ کو ظا ہر کر ، ( سامیہ میں مت جا ، دھوپ میں رہ )۔
اِضْحَ لِمَنْ أَحْرَمْتَ لَهُ. ← ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ رَأَى رَجُلاً مُحْرِمًا قَدَ اسْتَظَلَّ بِعُودِ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 242. In Muharram, he will be kept. · Hadith 14460
