مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 743- في المسافر يُطِيلُ الْمُقَامَ فِي الْمِصْرِ. · حديث 8279
8279- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ : شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم الْفَتْحَ فَأَقَامَ بِمَكَّةَ ثَمَانِ عَشْرَةَ لَيْلَةً لاَ يُصَلِّي إِلاَّ رَكْعَتَيْنِ ، ثُمَّ يَقُولُ لأَهْلِ الْبَلَدِ : صَلُّوا أَرْبَعًا فَإِنَّا سَفْرٌ.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں فتح مکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تھا، آپ نے مکہ میں اٹھارہ دن قیام فرمایا اور آپ دو رکعتیں پڑھتے تھے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں سے کہتے کہ ہم مسافر لوگ ہیں تم اپنی نماز پوری کر لو۔
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 743 - In the traveler, the period is long in Egypt. · Hadith 8279
