مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 88- فيه إذا وَطِئَهَا وَهِيَ لاَ تَعْلَمُ أَنَّ لَهَا الْخِيَارَ. · حديث 16806
16806- حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ , عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ حَمَّادٍ قَالَ : إذَا أُعْتِقَتِ الأَمَةُ ثُمَّ وَطِئَهَا وَهِيَ لاَ تَعْلَمُ أَنَّ لَهَا الْخِيَارَ فَلَهَا الْخِيَارُ قَالَ : وَبَلَغَنِي , عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ ذَلِكَ.
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی ، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی نہ تھی تو اس کا خیار باقی رہے گا۔ حضرت حسن بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔
حَمَّادٌ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← ابْنُ مُبَارَكٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 88- In it, if it is slowed down, and she does not know that she has the choice. · Hadith 16806
