مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 237- الإمام يقرأ بِسُورَةٍ فِيهَا سَجْدَةٌ فَلاَ يَسْجُدُ. · حديث 4428
4428- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي خَلْدَةَ ، قَالَ : قُلْتُ لأَبِي الْعَالِيَةِ : صَلَّيْتُ فِي مَسْجِدِ بَنِي فُلاَنٍ ، فَقَرَأَ إمَامُهُمَ السَّجْدَةَ فَلَمْ يَسْجُدْ ، قَالَ : أَفَلاَ سَجَدْتَ ؟.
حضرت ابو خلدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ کو بتایا کہ میں نے فلاں لوگوں کی مسجد میں نماز پڑھی ہے ، ان کے امام نے آیت سجدہ کی تلاوت کی لیکن سجدہ نہیں کیا ۔ حضرت ابو العالیہ نے فرمایا کہ تم نے سجدہ کیوں نہیں کیا؟
أَبِي خَلْدَةَ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 237 - The imam recites a soorah in which there is a prostration, and does not prostrate · Hadith 4428
