مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 276 - فِي مُدَارَاةِ النِّسَاءِ. · حديث 19614
19614- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ , عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ : اشْتَكَى إبْرَاهِيمُ إلَى رَبِّهِ دَرْءًا فِي خُلُقِ سَارَةَ , فَأَوْحَى اللَّهُ تَعَالَى إلَيْهِ إِنَّ الْمَرْأَةَ كَالضِّلَعِ , فَإِنْ قَوَّمْتهَا كَسَرْتهَا , وَإِنْ تَرَكْتهَا اعْوَجَّتْ , فَالْبَسْ عَلَى مَا كَانَ فِيهَا.
حضرت ابو بختری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ؑ نے اللہ تعالیٰ سے حضرت سارہ کے اخلاق کی شکایت کی ،اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی کی عورت پسلی کی طرح ہے اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو اسے توڑ دو گے اور اگر چھوڑ دو گے تو ٹیڑھا کردو گے۔اس کی عادتوں کے باوجود اس کے ساتھ گزارا کرو۔س
أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 276 - In the policing of women. · Hadith 19614
