مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 105- في الرجل يُصَلِّي بَعْضَ صَلاَتِهِ لِغَيْرِ الْقِبْلَةِ ، مَنْ قَال : يعيدها. · حديث 3390
3390- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ : صَلَّيْت مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إلَى بَيْتِ الْمَقْدِسِ ، سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا حَتَّى نَزَلَتِ الآيَةُ الَّتِي فِي الْبَقَرَةِ : {وَحَيْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ} فَنَزَلَتْ بَعْدَ مَا صَلَّى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ، فَانْطَلَقَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ ، فَمَرَّ بِنَاسٍ مِنَ الأَنْصَارِ وَهُمْ يُصَلُّونَ ، فَحَدَّثَهُمْ بِالْحَدِيثِ فَوَلَّوْا وُجُوهَهُمْ قِبَلَ الْبَيْتِ.
حضرت براء بن عازب ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے سولہ مہینے حضورﷺ کے ساتھ بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی ہے۔ یہاں تک کہ سورہ بقرہ کی یہ آیت نازل ہوئی (وَحَيْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ)یہ آیت نبی پاک ﷺ کے نماز پڑھنے کے بعد نازل ہوئی ۔ چنانچہ ایک آدمی کچھ انصاریوں کے پاس سے گزرا وہ نماز پڑھ رہے تھے، اس نے انہیں ساری بات بتائی تو انہوں نےاپنے چہروں کو قبلہ کی طرف پھیر لیا۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 105 - In a man he prays some of his prayers for someone other than the qiblah, whoever says it will repeat it. · Hadith 3390
