مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 192- من كره أَنْ يَؤُمَّ. · حديث 4137
4137- حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ : خَرَجَ فِي سَفَرٍ فَتَقَدَّمَ فَأَمَّهُمْ ، ثُمَّ قَالَ : لَتَلْتَمِسُنَّ إمَامًا غَيْرِي ، أَوْ لَتُصَلُّنَّ وُحْدَانًا.
حضرت ابو ظبیان فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ ایک سفر میں تھے ، انہوں نے لوگوں کو نماز پڑھائی اور نماز کے بعد فرمایا کہ یا تو تم کوئی دوسرا امام ڈھونڈ لو یا الگ الگ نماز پڑھ لیا کرو۔
لَتَلْتَمِسُنَّ إمَامًا غَيْرِي أَوْ لَتُصَلُّنَّ وُحْدَانًا. ← خَرَجَ فِي سَفَرٍ فَتَقَدَّمَ فَأَمَّهُمْ ثُمَّ ← حُذَيْفَةَ ← أَبِي ظَبْيَانَ، ← الْاَعْمَشِ ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 192. Whoever hates being led in prayer. · Hadith 4137
