مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 115- في الرجل يَكُونُ فِي سَفَرٍ وَمَعَهُ أَهْلُهُ. · حديث 1041
1041- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، قَالَ : قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم نَفَرٌ مِنْ بَنِي قُشَيْرٍ فَقَالُوا : إنَّا نَعْزُبُ عَنِ الْمَاءِ ، وَمَعَنَا أَهْلُونَا وَلَيْسَ مَعَنَا مِنَ الْمَاءِ إِلاَّ لِشِفَاهِنَا ، قَالَ : نَعَمْ ، وَإِنْ كَانَ ذَلِكَ سَنَةً ، أَوْ سَنَتَيْنِ.
حضرت معاویہ بن قرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بنوقشیر کا ایک وفد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ ہم پانی سے دوررہتے ہیں اور ہمارے ساتھ ہماری بیویاں بھی ہوتی ہیں ۔ ہمارے پاس صرف پیاس بجھانے کے لیے پانی ہوتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایاتم تیمم کروخواہ ایک یا دوسال ہی اس حالت میں کیوں نہ گز رجائیں ۔
نَعَمْ وَإِنْ كَانَ ذَلِكَ سَنَةً أَوْ سَنَتَيْنِ. ← الْمَاءِ وَمَعَنَا أَهْلُونَا وَلَيْسَ مَعَنَا مِنَ الْمَاءِ إِلاَّ لِشِفَاهِنَا ← نَعْزُبُ ← قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللهِ نَفَرٌ مِنْ بَنِي قُشَيْرٍ فَقَالُوا ← مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 115 - In a man he is on a journey with his family. · Hadith 1041
