مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 489- إِذَا جَاءَ وَقَدْ تَمَّ الصَّفُّ. · حديث 6202
6202- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ؛ فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ وَقَدْ تَمَّ الصَّفُّ ، قَالَ : إِنَ اسْتَطَاعَ أَنْ يَدْخُلَ فِي الصَّفِّ دَخَلَ ، وَإِلاَّ أَخَذَ بِيَدِ رَجُلٍ فَأَقَامَهُ مَعَهُ ، وَلَمْ يَقُمْ وَحْدَهُ.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی نماز کے لئے مسجد میں آئے اور صف پوری ہو چکی ہو تو اگر وہ صف میں داخل ہونے کی طاقت رکھتا ہو تو صف میں داخل ہو جائے۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو ایک آدمی کو پکڑ کر اپنے ساتھ کھڑا کرے ۔ اکیلا کھڑا نہ ہو۔
عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ وَقَدْ تَمَّ الصَّفُّ ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← عَبَّادُ بْنُ عَوَامٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 489- When the class is completed, the class is completed. · Hadith 6202
