مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 277 - مَا قَالُوا فِي السِّقْطِ تَنْقَضِي بِهِ الْعِدَّةُ ؟. · حديث 19619
19619- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ مُغِيرَةَ قَالَ : سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنِ السِّقْطِ فَقَالَ : تَنْقَضِي بِهِ الْعِدَّةُ.
حضرت مغیرہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ اگر نامکمل بچہ پیدا ہو جائے تو کیا عدت مکمل ہو جائے گی؟انہوں نے فرمایا کہ ہاں عدت مکمل ہو جائے گی۔
السِّقْطِ فَقَالَ تَنْقَضِي بِهِ الْعِدَّةُ. ← سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ ← مُغِيرَةَ، ← سُفْيَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 277 - What did they say in the fall, how many times do you lose it? · Hadith 19619
