مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 75- من كان يَجْتَهِدُ إذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ الأَوَاخِرُ مِنْ رَمَضَانَ. · حديث 9637
9637- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ هُبَيْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ الأَوَاخِرُ أَيْقَظَ أَهْلَهُ وَرَفَعَ الْمِئْزَرَ ، قِيلَ لأَبِي بَكْرٍ : مَا رَفْعُ الْمِئْزَرِ ؟ قَالَ : اعْتِزَالُ النِّسَاءِ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر والوں کو جگاتے اور ازار کو بلند رکھتے ۔حضرت ابوبکر بن عیاش سے سوال کیا گیا کہ ازار کو بلند رکھنے کا کیا مطلب ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ خواتین سے کنارہ کشی اختیار کرتے۔
عَلِيٍّ، ← هُبَيْرَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 75- If he enters the last ten days of Ramadan, he would strive hard. · Hadith 9637
