مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 65- مَنْ كَانَ يَرَى أَنْ يَجْلِسَ الْمُصَدِّقُ ، فَإِنْ أُعْطِيَ شَيْئًا أَخَذَ. · حديث 10416
10416- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : كَانَ طَاوُوس يَرَى أَنْ يَجْلِسَ الْمُصَدِّقُ ، فَإِنْ أُعْطِيَ شَيْئًا أَخَذَ ، وَإِنْ لَمْ يُعْطَ شَيْئًا سَكَتَ.
حضرت معتمر رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت طاؤس کی رائے یہ تھی کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا ( ایک جگہ ) بیٹھ جائے گا ۔ اس کو جو ( زکوٰۃ ) دی جائے وہ وصول کر لے گا اور جو اس کو نہ دے تو وہ خاموش رہے گا ۔ ( کسی کے ساتھ تکرار نہ کرے گا ) ۔
أَبِيهِ ← مُعْتَمِرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 65- Whoever thinks the believer is seated, if something is given, he will be taken. · Hadith 10416
