مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 392- في التطوع بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بجمع. · حديث 15431
15431- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ , عَنِ التَّيْمِيِّ , عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ ، أَنَّهُ كَانَ مَعَ ابْنِ عُمَرَ , فَأَتَى جَمْعًا فَصَلَّى الْمَغْرِبَ ، ثُمَّ الْتَفَتَ إلَيْنَا ، فَقَالَ : الصَّلاَةُ جَامِعَةٌ ، وَلَمْ يَتَجَوَّزْ بَيْنَهُمَا.
حضرت ابومجلز ؓسے مروی ہے کہ وہ حضرت ابن عمر ؓکے ساتھ تھے ، وہ عرفات آئے اور مغرب کی نماز ادافرمائی پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اورفرمایا: کہ اب دوسری نماز کا وقت ہے ۔ان کے درمیان نفل کی طرف تجاوز نہ کیا جائے۔
التَّيْمِيِّ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 392. In voluntary volunteering, the two prayers are combined. · Hadith 15431
