مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 116- فِي الرِّكُوبِ عَلَى إبِلِ الصَّدَقَةِ. · حديث 10751
10751- حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُفَضَّلٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَهلٍ ، قَالَ : لَقَدْ رَأَيْتُ عُثْمَانَ فِي طَرِيقِ مَكَّةَ ، وَإِنَّ الصَّدَقَاتِ لَتُسَاقُ مَعَهُ ، فَيَحْمِلُ عَلَيْهَا الرَّاجِلَ المُنْقَطِع بِهِ.
حضرت عبدالرحمٰن بن عمرو بن سھل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ کے راستے میں دیکھا اور زکوٰۃ کے مویشی ان کے ساتھ ہانکے جا رہے تھے۔ حضرت عثمان جدا ہونے والے پیادے کو اس پر سوار کر دیتے۔
عبد الرحمن بن عمرو بن سهل ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← بِشْرُ بْنُ مُفَضَّلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 116 - When riding on camel charity. · Hadith 10751
