مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 267 - مَا قَالُوا فِي الْخَلُوقِ لِلرِّجَالِ. · حديث 17970
17970- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ , عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَفْصٍ , عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ قَالَ : مَرَرْت عَلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا مُتَخَلِّقٌ بِالزَّعْفَرَانِ , فَقَالَ لِي : يَا يَعْلَى ، هَلْ لَكَ امْرَأَةٌ ؟ فَقُلْتُ : لاَ ، قَالَ : فَاذْهَبْ فَاغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لاَ تَعُدْ ، قَالَ : فَغَسَلْته ثُمَّ غَسَلْته ثُمَّ لَمْ أَعُدْ.
حضرت یعلی بن مرہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہﷺ میرے پاس سے گذرے میں نے زعفران لگایا ہوا تھا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اے یعلی ! کیا تمہاری بیوی ہے ؟ میں نے کہا نہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جاؤ اسے دھو لو ، اسے دھو لو اور پھر دوبارہ مت لگانا ۔ میں گیا ، میں نے اسے دھویا اور پھر دوبارہ کبھی نہ لگایا ۔
فَغَسَلْته ثُمَّ غَسَلْته ثُمَّ لَمْ أَعُدْ. ← فَاذْهَبْ فَاغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لاَ تَعُدْ ← لِي يَا يَعْلَى هَلْ لَكَ امْرَأَةٌ فَقُلْتُ لاَ ← مُتَخَلِّقٌ بِالزَّعْفَرَانِ ← مَرَرْتُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ ← يَعْلَی بْنِ مُرَّةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 267 - They said not in the manners of men. · Hadith 17970
