مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 268- فِي الْمُحْرِمِ يَمُوتُ ، أَيُغَطَّى رَأْسُهُ. · حديث 14642
14642- حدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّ رَجُلاً كَانَ مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ مُحْرِمٌ ، فَوَقَصَتْهُ نَاقَتُهُ فَمَاتَ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : اِغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ ، وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْهِ ، وَلاَ تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ ، وَلاَ تُمِسَّوْهُ بِطِيبٍ ، فَإِنَّ اللَّهَ يُبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّدًا.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک محرم شخص تھا ، اونٹ نے اس کوگرا کر ہلاک کر دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: اس کو پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دو ،اور اس کو اسی احرام میں کفن دو ،اور اس کے سرکومت ڈھانپنا ، اور اس کو خوشبو بھی نہ لگا نا بیشک اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن تلبیہ پڑھتے ہوئےاٹھائےگا۔
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 268 - In Muharram, he dies, his head is covered. · Hadith 14642
