مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 283- فِي أَي سَاعَةٍ يَرُوحُ النَّاسُ إِلَى مِنًى ؟. · حديث 14752
14752- حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِنَافِعٍ : مَتَى كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَرُوحُ ؟ قَالَ : رَسُولُهُ عِنْدَ الإِمَامِ ، فَإِذَا رَاحَ ، رَاحَ ، عَجَّلَ ، أَوْ أَخَّرَ ، قَالَ : وَكَانَ لاَ يَخْرُجُ حَتَّى يَطُوفَ سبْعًا ، وَكَانَ يُحِبُّ أَنْ لاَ يُصَلِّيَ الظُّهْرَ إِلاَّ بِمِنًى ، قَالَ : وَأَخَّرَ الأَمِيُر مَرَةً ، فَصَلَّى دُونَ مِنًى.
حضرت ابن جریج رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ سے عرض کیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کب منی جاتے تھے؟ آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا: ان کا قاصد امام کے پاس ہوتا ، جب وہ چلتا تو آپ بھی چلتے ، چا ہے وہ جلدی کرے یا تاخیر ،اور وہ طواف کے سات چکر مکمل کرنے سے پہلے نہیں نکلتے تھے ، اور آپ رضی اللہ عنہ ظہر کی نمازمنی میں ادا کر نا پسند کرتے تھے، ایک دن امیر نے تاخیرکر دی تو آپ رضی اللہ عنہ نے ظہر کی نمازمنیٰ سے پہلے ہی پڑھ لی۔
قُلْتُ لِنَافِعٍ مَتَى كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَرُوحُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو خَالِدٍ؛
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 283- What time do people go to Mina? · Hadith 14752
