مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 506- فِي الرَّجُلِ يَشْتَكِي عَيْنَيْهِ ، فَيُوصَفُ لَهُ أَنْ يَسْتَلْقِيَ. · حديث 6341
6341- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ ، عَنِ الْقَاسِمِ ؛ قَالَ : ذَهَبَ بَصَرُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ فَأَتَى الطًَّبِيبُ ، فَقَالَ : أُدَاوِيَكَ عَلَى أَنْ تَسْتَلْقِيَ سَبْعَةَ أَيَّامٍ ، وَلاَ تُصَلِّي إِلاَّ مُضْطَجِعًا ، فَأَبَى وَكَرِهَهُ.
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عبید اللہ بن عتبہ کی بینائی ختم ہو گئی تو ایک طبیب آیا اور اس نے کہا کہ میں آپ کا علاج کروں گا لیکن آپ کو سات دن تک سیدھا لیٹنا ہو گا اور آپ نماز بھی لیٹ کر اداکریں گے۔ انہوں نے اس سے انکار کر دیا اور اس عمل پر ناگواری کا اظہار فرمایا۔
ذَهَبَ بَصَرُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ فَأَتَى الطًَّبِيبُ ← الْقَاسِمِ، ← أَبِي الْعُمَيْسِ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 506- When a man complains about his eyes, he will be prescribed to lie down. · Hadith 6341
