مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 352- فِي رِكُوبِ الْبَدَنَةِ. · حديث 15141
15141- حدَّثَنَا سَلاَّمٌ أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنِ الْعَلاَءِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ لابْنِ عَبَّاسٍ : أَيَرْكَبُ الرَّجُلُ الْبَدَنَةَ ؟ قَالَ : غَيْرَ مُثْقِلٍ ، قَالَ : فَيَحْلُبُهَا ؟ قَالَ : غَيْرَ مُجْهِدٍ.
حضرت عکر مہ ؒسے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت ابن عباسؓ سے عرض کیا کہ محرم اونٹ پر سوار ہوسکتا ہے؟ آپؓ نے فرمایا کہ بغیر بوجھ ڈالے اس پر ہوسکتا ہے ، اس شخص نے عرض کیا کہ اس کا دودھ نکال سکتا ہے؟ آپ ؓنے فرمایا کہ بغیر مشقت میں ڈالے نکال سکتا ہے ۔
غَيْرَ مُجْهِدٍ. ← فَيَحْلُبُهَا ← غَيْرَ مُثْقِلٍ ← رَجُلٌ لابْنِ عَبَّاسٍ أَيَرْكَبُ الرَّجُلُ الْبَدَنَةَ ← عِكْرِمَةَ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْعَلَاءِ ← سَلاَّمٌ أَبِو الأَحْوَص
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 352- Riding in the city. · Hadith 15141
