مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 133- كَيْفَ تُعْقَلُ الْبُدْنُ ؟. · حديث 13740
13740- حدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَأَصْحَابَهُ كَانُوا يَعْقِلُونَ يَدَ الْبَدَنَةِ الْيُسْرَى ، وَيَنْحَرُونَهَا قَائِمَةً عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ قَوَائِمِهَا.
حضرت ابن سابط سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اونٹ کے بائیں ہاتھ کو باندھا کرتے اور اسے تین ٹانگوں پر کھڑا کر کے نحرفرماتے ۔
ابْنِ سَابِطٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 133.How is the body reasonable? · Hadith 13740
