مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 218- مَنْ كَانَ لاَ يُوَقِّتُ فِي الْمَسْحِ شَيْئًا · حديث 1945
1945- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ إِسْحَاقَ مَوْلَى زَائِدَةَ ؛ أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ خَرَجَ مِنَ الْخَلاَءِ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ ، فَقِيلَ لَهُ : أَتَمْسَحُ عَلَيْهِمَا وَقَدْ خَرَجْتَ مِنَ الْخَلاَءِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، إِذَا أَدْخَلْتَ الْقَدَمَيْنِ الْخُفَّيْنِ وَهُمَا طَاهِرَتَانِ فَامْسَحْ عَلَيْهِمَا ، وَلاَ تَخْلَعْهُمَا إِلاَّ لِجَنَابَةٍ.
حضرت اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے، آپ نے وضو کیا اور موزوں پرمسح فرمایا۔ ان سے کسی نے کہا کہ آپ بیت الخلاء سے باہر آئےہیں اور موزوں پر مسح کرتے ہیں؟ فرمایا ہاں اگر تم نے پاؤں پاک ہونے کی حالت میں موزے پہنے ہوں تو ان پرمسح کر واورسوائےجنابت کے انہیں نہ ا تارو۔
أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 218- Whoever does not have time to do something · Hadith 1945
