مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 414- فِي الرُّكُوبِ إِلَى الْعِيدَيْنِ وَالْمَشْي. · حديث 5651
5651- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، قَالَ : كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ : مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَأْتِيَ الْعِيدَ مَاشِيًا فَلْيَفْعَلْ.
حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ہمیں خط لکھا کہ اگر کوئی شخص چل کر عید گا ہ میں آنے کی طاقت رکھتا ہو تو وہ چل کر آئے۔
جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 414- Walking on two days and walking. · Hadith 5651
