مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 31- في الرجل يُرَدِّدُ الأَيْمَانَ فِي الشَّيْءِ الْوَاحِدِ. · حديث 12477
12477- حدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : كَانَ ابْنُ عُمَرَ إذَا حَلَفَ أَطْعَمَ مُدًّا وَإِنْ وَكَّد أَعْتَقَ ، قَالَ : فَقُلْت لِنَافِعٍ : مَا التَّوْكِيدُ ؟ قَالَ : يُرَدِّدُ الْيَمِينَ فِي الشَّيْءِ الْوَاحِدِ.
حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ جب حلف اٹھاتے تو ایک مد کھلا دیتے اور اگر اس کو پختہ کرتے تو غلام آزاد کر تے ، حضرت ایوب رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع رحمتہ اللہ علیہ سے پو چھا تا کید اور پختہ کرنا کیا ہے۔آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ، ایک ہی چیز پر بار بارقسم اٹھانا ۔
يُرَدِّدُ الْيَمِينَ فِي الشَّيْءِ الْوَاحِدِ. ← فَقُلْت لِنَافِعٍ مَا التَّوْكِيدُ ← كَانَ ابْنُ عُمَرَ إذَا حَلَفَ أَطْعَمَ مُدًّا وَإِنْ وَكَّد أَعْتَقَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 31- In a man, faith is repeated in one thing. · Hadith 12477
