مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 216- فِي رَفع اليَدَينِ إِذَا رَمَى الجمرَةَ. · حديث 14317
14317- حدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُجَاهِدًا ، وَسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَقُولاَنِ : كُنَّا نَرَى عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ إِذَا رَمَى الْجَمْرَةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُسَاوِيَ رَأْسَهُ ، وَيُرَى بَيَاضُ إبْطَيْهِ ، وَكَانَ حَصَاهُ مِثْلَ البُنْدُقَةِ الْحَادِرَةِ.
حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے رمی کی تو ہم نے آپ کو دیکھا آپ رضی اللہ عنہ نے ہاتھ اٹھائے، یہاں تک کہ آپ کے ہاتھ آپ کے سر کے برابر آ گئے ، اور آپ کے بغلوں کی سفیدی دکھائی دینےلگی ،اور آپ کی کنکری موٹصے کارتوس کے برابرتھی ۔
عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 216- Lifting hands when throwing anthrax. · Hadith 14317
