مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 261 - مَا قَالُوا ؛ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى أَنَّ أَمْرَهَا بِيَدِ رَجُلٍ ؟. · حديث 19581
19581- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنِ الْحَكَمِ وَالزُّهْرِيِّ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى أَنَّ أَمْرَهَا بِيَدِ رَجُلٍ ، قَالَ الْحَكَمُ : لَيْسَ بِشَيْءٍ ، وَقَالَ الزُّهْرِيُّ : بَلَى ، وَقَالَ سُفْيَانُ : رَأْيِي رَأْيُ الزُّهْرِيِّ.
حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت زہری رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہو گا۔حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ یہ کوئی شرط نہیں ۔حضرت زہری رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ کہیں نہیں ایسا ہی ہو گا۔حضرت سفیان رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ میری رائے وہی ہے جو حضرت زہری رحمتہ اللہ علیہ کی ہے۔
الْحَكَمُ لَيْسَ بِشَيْءٍ وَقَالَ الزُّهْرِيُّ بَلَى وَقَالَ سُفْيَانُ رَأْيِي رَأْيُ الزُّهْرِيِّ. ← الْحَكَمِ وَالزُّهْرِيِّ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى أَنَّ أَمْرَهَا بِيَدِ رَجُلٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ؛
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 261 - What did they say: In a man who married a woman, if her woman was in the hands of a man? · Hadith 19581
