مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 211- في مجالسة الْجُنُبِ. · حديث 1835
1835- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ بَكْرٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ؛ أَنَّهُ لَقِيَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي طَرِيقٍ مِنْ طُرُقِ الْمَدِينَةِ وَهُوَ جُنُبٌ ، فَانْسَلَّ فَذَهَبَ فَاغْتَسَلَ ، فَفَقَدَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ، فَلَمَّا جَاءَهُ قَالَ : أَيْنَ كُنْت يَا أَبَا هُرَيْرَةَ ؟ قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، لَقِيتَنِي وَأَنَا جُنُبٌ ، فَكَرِهْتُ أَنْ أُجَالِسَك حَتَّى أَغْتَسِلَ ، فَقَالَ : سُبْحَانَ اللهِ ، إنَّ الْمُؤْمِنَ لاَ يَنْجُسُ.
حضرت ابورافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی مدینہ کی ایک گلی میں حالت جنابت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوگئی ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ وہاں سے نکل گئے اور جا کر غسل کیا۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں غائب پایا اور جب وہ حاضرہوئےتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ اے ابو ہریرہ! تم کہاں تھے؟ عرض کیا یا رسول اللہ ! میں جب آپ سے ملاتو حالت جنابت میں تھا، مجھے اس حال میں آپ کی صحبت میں بیٹھنا نا گوارمحسوس ہوا تو میں غسل کر نے چلا گیا ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’سبحان اللہ ! مؤمن نا پاک نہیں ہوتا‘‘
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي رَافِعٍ ← بَكْرٌ، ← حُمَيْدٍ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 211- Sitting on the side · Hadith 1835
