مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 45- فِي الْحَمِيرِ زَكَاةٌ ، أَمْ لاَ. · حديث 10254
10254- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : سَأَلْتُهُ عَنِ الْحَمِيرِ ، فِيهَا زَكَاةٌ أَمْ لاَ ؟ قَالَ : أَمَّا أَنَا فَأُشَبِّهُهَا بِالْبَقَرِ ، وَلاَ نَعْلَمُ فِيهَا شَيْئًا.
حضرت منصور رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا کہ گدھوں پر زکوۃ ہے کہ نہیں ؟ آپ نے فرمایا کہ میں تو اس کو گائے کے مشابہ سمجھتا ہوں اور مجھے نہیں معلوم کہ اس پر کیا ہے ۔
فَأُشَبِّهُهَا بِالْبَقَرِ وَلاَ نَعْلَمُ فِيهَا شَيْئًا. ← إِمَّا ← الْحَمِيرِ فِيهَا زَكَاةٌ أَمْ لاَ ← سَأَلْتُهُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 45- In donkeys, zakat, or not. · Hadith 10254
