مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 42- في الرجل يَسْجُدُ عَلَى ثَوْبِهِ مِنَ الْحَرِّ وَالْبَرْدِ. · حديث 2783
2783- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ فُضَيْلٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : صَلَّى عُمَرُ ذَاتَ يَوْمٍ بِالنَّاسِ الْجُمُعَةَ ، فِي يَوْمٍ شَدِيدِ الْحَرِّ ، فَطَرَحَ طَرَفَ ثَوْبِهِ بِالأَرْضِ ، فَجَعَلَ يَسْجُدُ عَلَيْهِ ، ثُمَّ قَالَ : يَا أَيُّهَا النَّاسُ ، إذَا وَجَدَ أَحَدُكُمَ الْحَرَّ فَلْيَسْجُدْ عَلَى طَرَفِ ثَوْبِهِ.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہ نے ایک دن شدید گرمی کے دنوں میں لوگوں کو جمعہ کی نماز پڑھائی، آپ نے اپنا کپڑا آگے ڈالا اور اس پر سجدہ کیا۔ پھر فرمایا ”اے لوگو! اگر تم میں سے کسی کو گرمی محسوس ہو تو اپنے کپڑے کے کنارے پرسجدہ کر لے۔
إِبْرَاهِيمَ، ← فُضَيْلٍ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 42- In a man prostrates to his garment of hot and cold. · Hadith 2783
