مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 62- مَنْ كَانَ يَرَى الْوُضُوءَ مِمَّا غَيَّرَت النَّارُ. · حديث 553
553- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ قَارِظٍ ؛ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَكَلَ أَثْوَارَ أَقِطٍ ، فَقَامَ فَتَوَضَّأَ فَقَالَ : أَتَدْرُونَ لِمَ تَوَضَّأْت ؟ إنِّي أَكَلْت أَثْوَارَ أَقِطٍ ، سَمِعْت رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : تَوَضَّؤُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ ، قَالَ ، فَكَانَ عُمَرُ يَتَوَضَّأُ مِنَ السُّكَّرِ.
حضرت ابراہیم بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے مکھن کے ٹکڑے کھائے، پھر وضوفر مایا اس کے بعد آپ نے پو چھا’’ کیا تم جانتے ہو میں نے وضو کیوں کیا؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوفر ماتے ہوئےسنا کہ جب تم کوئی ایسی چیز کھاؤ جسے آگ نے چھوا ہوتو وضو کرو ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ شکر کھا کر وضو کیا کرتے تھے ۔
إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَارِظٍ ← عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 62- Whoever sees the ablution has changed the fire. · Hadith 553
