مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 398- مَنْ رَخُّصَ لَهُ فِي تَرْكِ الْجُمُعَةِ. · حديث 5568
5568- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ؛ أَنَّ ابْنًا لِسَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ نُفَيْلٍ كَانَ بِأَرْضٍ لَهُ بِالْعَقِيقِ ، عَلَى رَأْسِ أَمْيَالٍ مِنَ الْمَدِينَةِ ، فَأَتَى ابْنَ عُمَرَ غَدَاةَ يَوْمِ الْجُمُعَةِ ، فَذَكَرَ لَهُ شَكَوَاهُ ، فَانْطَلَقَ إِلَيْهِ وَتَرَكَ الْجُمُعَةَ.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن زید کے ایک صاحبزادے عقیق میں اپنی زمین پر رہتے تھے ۔ جو مدینہ سے کئی میل کے فاصلے پر تھی۔ ایک دن وہ جمعہ کی صبح حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ملے اور اپنی شکایت کا ذکر کیا ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ ان کے ساتھ چل پڑے اور جمعہ کی نماز چھوڑ دی ۔
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 398- Whoever is licensed to leave the Friday. · Hadith 5568
