مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 500- فِي الْمَسْجِدِ الْمُحْدَثِ وَالْعَتِيقِ. · حديث 6298
6298- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَوْفٌ ، قَالَ : قَدِمَ عَامِلٌ لِمُعَاوِيَةَ ، وَكَانَ بَعَثَهُ عَلَى الصَّدَقَاتِ ، فَنَزَلَ مَنْزِلاً ، فَإِذَا هُوَ بِمَسْجِدَيْنِ ، قَالَ : أَيُّهُمَا أَقْدَمُ ؟ فَأُخْبِرَ بِهِ ، فَأَتَى الَّذِي هُوَ أَقْدَمُهُمَا.
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایک عامل جنہیں انہوں نے زکوٰۃ کی وصول یابی کے لئے مقرر فرمایا تھا آئے انہوں نے دو مسجدوں کو دیکھا اور فرمایا کہ ان میں پرانی مسجد کون سی ہے؟ انہیں بتایا گیا تو انہوں نے زیادہ پرانی مسجد میں نما ز ادا کی۔
أَيُّهُمَا أَقْدَمُ فَأُخْبِرَ بِهِ فَأَتَى الَّذِي هُوَ أَقْدَمُهُمَا. ← قَدِمَ عَامِلٌ لِمُعَاوِيَةَ وَكَانَ بَعَثَهُ عَلَى الصَّدَقَاتِ فَنَزَلَ مَنْزِلاً فَإِذَا هُوَ بِمَسْجِدَيْنِ ← عَوْفٌ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 500- In the modern mosque and the old ritual mosque. · Hadith 6298
