مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 370- مَنْ قَالَ : إِذَا أَدْرَكَهُمْ جُلُوسًا صَلَّى اثْنَتَيْنِ . · حديث 5398
5398- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَكَمَ ، وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَجِيءُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ الإِمَامُ ؟ قَالاَ : يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ.
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو جمعہ کے دن امام کے سلام پھیرنےسے ذرا پہلے نماز میں شریک ہو تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ دو رکعت نماز ادا کرے ۔
يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ. ← الرَّجُلِ يَجِيءُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ الإِمَامُ ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 370- If someone says: “When he overtakes them, he sits two prayers.” · Hadith 5398
