مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 159 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهُ أُخْتَانِ. · حديث 17464
17464- حدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ , عَنْ عَوْفٍ قَالَ : حدَّثَنَا أَشْيَاخُ عُمَرِيِين مِنْ جُلَسَاءِ قَسَامَةَ بْنِ زُهَيْرٍ أَنَّ هَمَّامَ بْنَ عُمَيْرٍ رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَيْمِ اللهِ كَانَ جَمَعَ بَيْنَ أُخْتَيْنِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَلَمْ يُفَرِّقْ بَيْنَ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا حَتَّى كَانَ فِي خِلاَفَةِ عُمَرَ وَأَنَّهُ رُفِعَ شَأْنُهُ إلَى عُمَرَ فَأَرْسَلَ إلَيْهِ , فَقَالَ : اخْتَرْ إحْدَاهُمَا وَاللَّهِ لَئِنْ قَرَبْتِ الأُخْرَى لأَضْرِبَنَّ رَأْسَكَ.
حضرت عوف رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ قبیلہ بنو تیم اللہ ھمام بن عمیر نامی آدمی کے پاس جاہلیت میں دو سگی بہنیں ( بیوی یا باندی کے طور پر ) تھیں۔ اور ان میں سے کسی سے بھی علیحدگی اختیار نہیں کی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے زمانے میں اس کا معاملہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا گیا تو آپ نے اس کو پیغام دیا کہ دونوں میں سے ایک کو اختیار کر لو اور خدا کی قسم تم دوسری کے پاس گئے تو میں تمہارے سر پر ماروں گا۔
أَشْيَاخُ عُمَرِيِين مِنْ جُلَسَاءِ قَسَامَةَ بْنِ زُهَيْرٍ ← عَوْفٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 159 - They do not say in a man that he has two sisters, and he has two sisters. · Hadith 17464
