مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 97- مَنْ قَالَ عَلَى كَمْ تُصَلَّى الظُّهْرُ قَدَمًا ؟ وَوَقَّتَ فِي ذَلِكَ. · حديث 3308
3308- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُدْرِكٍ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : إنَّ أَوَّلَ وَقْتِ الظُّهْرِ أَنْ تَنْظُرَ إلَى قَدَمَيْك فَتَقِيسَ ثَلاَثَةَ أَقْدَامٍ إلَى خَمْسَةِ أَقْدَامٍ ، وَإِنَّ أَوَّلَ الْوَقْتِ الأَخِرِ خَمْسَةُ أَقْدَامٍ إلَى سَبْعَةِ أَقْدَامٍ ، أَظُنُّهُ قَالَ : فِي الشِّتَاءِ.
حضرت عبداللہ ؓ نے فرمایا کہ ظہر کا اول وقت یہ ہے کہ تم اپنے قدموں کی طرف دیکھو، اگر تین سے پانچ قدموں کیا اندازہ ہو تو یہ اول وقت ہے اور اس کا آخری وقت یہ ہے کہ تم اپنے پاؤں کو دیکھو اور پانچ سے سات قدموں کا اندازہ ہو۔ حضرت اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میرے خیال میں یہ بات سردیوں کے بارے میں فرمائی۔
عَبْدُ اللَّهِ ← الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ← کَثِيرِ بْنِ مُدْرِکٍ ← أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 97- Who said how long the noon is prayed? And at that time. · Hadith 3308
