مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 615- في الإمام يُصَلِّي جَالِسًا. · حديث 7211
7211- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا ، قَالَ : سَقَطَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ، عَنْ فَرَسٍ فَجُحِشَ شِقُّهُ الأَيْمَنُ فَدَخَلْنَا عَلَيْهِ نَعُودُهُ فَحَضَرَتِ الصَّلاَة فَصَلَّى بِنَا قَاعِدًا فَصَلَّيْنَا وَرَاءَهُ قُعُودًا ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلاَة ، قَالَ : إنَّمَا جُعِلَ الإِمَام لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا ، وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا ، وَإذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا رَبَّنَا وَلَك الْحَمْدُ ، وَإِذَا صَلَّى قَاعِدًا فَصَلُّوا قُعُودًا أَجْمَعُونَ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم گھوڑے سے گرے اور آپ کا دایاں پہلو نمی ہوگی ، ہم آپ کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے تو نماز کا وقت ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں بیٹھ کر نماز پڑھائی اور ہم نے بھی آپ کے پیچھے ہٹ کر نماز پڑھی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نمازمکمل کر لی تو فرمایا کہ امام اس لئے بنایا جا تا ہے تا کہ اس کی اقتداء کی جائے۔ جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیرکہو، جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو، جب وہ سمع الله لمن حمده کہے تو تم ربنا ولك الحمد کہو۔ جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔
سَقَطَ النَّبِيُّ ← أَنَسًا ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 615- In the imam he prays sitting · Hadith 7211
