مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 454- في مسح الْمَقَامِ مَنْ كَرِهَهُ. · حديث 15753
15753- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ نُسير ، أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ رَأَى قَوْمًا يَمْسَحُونَ الْمَقَامَ ، فَقَالَ : لَمْ تُؤْمَرُوا بِهَذَا ، إنَّمَا أُمِرْتُمْ بِالصَّلاَةِ عِنْدَهُ.
حضرت ابن زہر ؓ نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ مقام ابراہیم کو چھو رہے ہیں(تبرکا)، آپ ؓ نے فرمایا کہ اس چیز کا تمہیں حکم نہیں دیا گیا ، تمہیں اس کے پاس نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
لَمْ تُؤْمَرُوا بِهَذَا إنَّمَا أُمِرْتُمْ بِالصَّلاَةِ عِنْدَهُ. ← نُسير أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ رَأَى قَوْمًا يَمْسَحُونَ الْمَقَامَ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 454- The person who hates the maqam is hate. · Hadith 15753
